Posts

Showing posts from March 8, 2020

Saif Computer Academy - (Kamal Pur Alam -Daman)

Image
سیف کمپیوٹر اکیڈمی کاملپور عالم مین روڈ دامان پر واقع ہے یہ دامان کے لوگوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے یہاں پر ہر قسم کے بلوں کی ادائیگی کی جاتی ہے اس کے علاہ بہت سی سہولیات سیف کمپیوٹر اکیڈمی کی جانب سے دامان اور گردونواح کے علاقوں کےلئے میسر ہیں https://bit.ly/2IJWQxc جیسے بجلی ،گیس،ٹیلیفون،بل ،کی ادائیگی ملک بھر میں کہیں بھی رقم کی ادائیگی یا وصولی پرنٹ# سکیں# #فیکس #ای_میل #ایزی_لوڈ #سم_کی_تبدیلی   یہاں پر ہر ماہ سٹوڈنٹس مخلتف کورسز کرنے آتے ہیں اس ادارے کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ تمام طالبعلموں کے لئے انفرادی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے یہاں پر مندرجہ ذیل کورسز کروائے جاتے ہیں مائیکروسافٹ آفس،ونڈوز،گرافگس ڈیزائننگ،انٹرنیٹ،مکسنگ،ہارڈوئیر اینڈ انسٹالیشن وغیرہ شامل ہیں ______________________________________________________ Saif Computer Academy Kamal Pur Alam Daman mein waqia hai. Iss mein yahan k logon kaliye bhot si sahuliyaat ka agaaz Kiya hai... Yahan per computer k different courses students ko seekhai jaty Hain #MsWord #MsExcel #

Urdu sad poetry | 2 line Urdu Poetry

Image
#UrduVeryVerySadPoetry #ADMalhooPoetry #UrduSadPoetryByADMalhoo