Posts

Showing posts from September 5, 2021

نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے

Image
خاص تھے کبھی کسی کی نظروں میں مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے  

خاص تھے کبھی ہم بھی قریشی صاحب

Image
khas thay kahbi hum bhi kisi ki nazron mein magar nazron ky takazay badalny mein dair kahan lagti hai خاص تھے کبھی کسی کی نظروں میں مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے  

غیروں سے تو چلو شکوہ کرلیں گے | اردو شاعری

Image
غیروں سے تو چلو شکوہ کرلیں گے مگر جو اپنوں نے کیا ان کاکیا  

لوگ لاکھ رکاوٹیں بنائیں

Image
  لوگ لاکھ رکاوٹیں بنا لیں اللّٰہ راستہ بنا ہی دیتا ہے Log laakh rukawatien  Bana lain Allah Raasta Bana he Deta hai #AdMalhooPoetry #Urdu2LinePoetryByAdMalhoo

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت

Image
  کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت جس میں تم میرے ہوا کرتے تھے Kahan se laaon wo guzra howa Waqt  Jis me Tum mere howa karty thy #AdMalhooPoetry #Urdu2LinePoetry #ByAdMalhoo

Urdu Sad poetry | Urdu 2 line poetry

Image
Urdu Sad Poetry by Ad Malhoo آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے 🔥غم نہ سہی ہم ہی سہی  #AD_Malhoo

حشر!!! تک بات ہی نہیں آنی

Image
حشر!!! تک بات ہی نہیں آنی  ہم تجھے یہی معاف کردینگے #ad_Malhoo #AdMalhooPoetry #UrduSadPoetryByAdMalhoo